ضد قلبی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاودم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاودم۔